توہمپرستی
توہمپرستیکیچندمثالیں
سوال:۔
میں نے اکثر اپنے بزرگوں سے سنا ہے کہ رات کے وقت چوٹی نہ کرو، جھاڑو نہ دو، ناخن نہ کاٹو، منگل کو بال اور ناخن جسم سے الگ نہ کرو، ان سب باتوں سے نیستی آتی ہے۔ کھانا کھاکر جھاڑو نہ دو، رِزق اُڑتا ہے۔ میری سمجھ میں یہ باتیں نہیں آتیں۔
جواب:۔
یہ محض توہمات ہیں، شریعت میں ان کی کوئی اصل نہیں۔

