بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

توہم‌پرستی

رات‌کو‌جھاڑو‌دینا

سوال:۔

سنا ہے کہ رات کو جھاڑو دینا گناہ ہے، کیا کاروباری لحاظ سے شریعت کے مطابق رات کو جھاڑو دینا اور جھاڑو سے فرش دھونا جائز ہے؟

جواب:۔

رات کو جھاڑو دینے کا گناہ میں نے کہیں نہیں پڑھا۔۔۔!(۱)

  1. (۱) اغلاط العوام ص:۲۲۵، متفرق اغلاط۔