بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

توہم‌پرستی

کیا‌منگل،‌بدھ‌کو‌سرمہ‌لگانا‌ناجائز‌ہے؟

سوال:۔

میں نے سنا ہے کہ ہفتے میں صرف پانچ دن سرمہ لگانا جائز ہے، اور دو دن لگانا جائز نہیں، مثلاً: منگل اور بدھ۔ کیا یہ صحیح ہے؟

جواب:۔

ہفتے کے سارے دنوں میں سرمہ لگانے کی اجازت ہے، جو خیال آپ نے لکھا ہے، وہ صحیح نہیں ہے۔