بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

توہم‌پرستی

شعبان‌میں‌شادی‌جائز‌ہے

سوال:۔

ہمارے بزرگوں اور عام لوگوں کا کہنا ہے کہ شعبان المعظم چونکہ شبِ براء ت کا مہینہ ہے، اس لئے شعبان میں نکاح جائز نہیں اور شادی بیاہ منع ہے۔

جواب:۔

قطعاً غلط اور بیہودہ خیال ہے، اسلام نے کوئی مہینہ ایسا نہیں بتایا جس میں نکاح ناجائز ہو۔