توہمپرستی
محرّم،صفر،رمضانوشعبانمیںشادیکرنا
سوال:۔
ہماری برادری کا کہنا ہے کہ چند مہینے ایسے ہیں جن میں شادی کرنا منع ہے، جیسے: محرّم، صفر، رمضان، شعبان وغیرہ۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ ان مہینوں میں شریعت نے شادی کو جائز قرار دیا ہے یا ناجائز؟ اگر ناجائز ہے تو کرنے والا کیا گناہ گار ہوگا؟
جواب:۔
شریعت میں کوئی مہینہ ایسا نہیں، جس میں شادی سے منع کیا گیا ہو۔

