بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

رُسومات

رات‌کو‌اُنگلیاں‌چٹخانا

سوال:۔

کیا اُنگلی چٹخانا گناہ ہے؟ کیونکہ ہمارے ایک دوست نے کہا کہ رات میں اُنگلی نہیں چٹخانا چاہئے، اس سے فرشتے نہیں آتے، کیونکہ اُنگلی چٹخانا نحوست کی علامت ہے۔ تو آپ بتائیے کہ کیا یہ دُرست ہے یا نہیں؟

جواب:۔

اُنگلیاں چٹخانا مکروہ ہے۔