بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

رُسومات

نئے‌عیسوی‌سال‌کی‌آمد‌پر‌خوشی

سوال:۔

کیا نئے عیسوی سال کی آمد پر خوشی منانا جائز ہے؟

جواب:۔

عیسائیوں کی رسم ہے، اور مسلمان جہالت کی وجہ سے مناتے ہیں۔