جنات
تسخیرِہمزاد،تسخیرِجنات،مؤکلحاضرکرنا
سوال:۔
کیا انسانیت کی بھلائی کے لئے تسخیرِ ہمزاد، تسخیرِ جنات یا قرآنی سورۃ کے اعمال جن میں مؤکل حاضر ہوتا ہے، جائز ہیں؟
جواب:۔
میں تو ہمزاد کی تسخیر کو جائز نہیں سمجھتا، جو شخص اس مشغلے میں لگ جائے وہ نہ دُنیا کا رہتا ہے، نہ دِین کا، اِلَّا ماشاء اللہ۔

