بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

تعویذ‌گنڈے‌اور‌جادو

جادو‌کے‌اثرات

سوال:۔

اکثر لوگ جو پریشانیوں میں مبتلا رہتے ہیں، یا وہ لڑکیاں جن کی شادی نہیں ہوتی، تو لوگ عموماً یہ کہتے ہیں کہ کسی نے جادو وغیرہ کرادیا ہے، کیا ایسا ممکن ہے؟ اور کیا جادو کا اثر ہوتا ہے؟

جواب:۔

جادو کا اثر ہوسکتا ہے، لیکن ہر چیز کو جادو کہنا غلط ہے۔(۱)

  1. (۱) السحر حق عندنا وجودہ وتصورہ وأثرہ۔ (الفتاویٰ الشامیہ ج:۱ ص:۴۴)۔