تعویذگنڈےاورجادو
سفلیعملیاتسےتوبہکرنیچاہئے
سوال:۔
میں نے جوانی کے عالم میں سفلی عملیات پڑھے تھے، اس گناہ کے اِزالے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟
جواب:۔
ان عملیات کو چھوڑ دیجئے اور اس گناہ سے توبہ کیجئے۔(۱)
- (۱) ﵟ قُلۡ يَٰعِبَادِيَ ٱلَّذِينَ أَسۡرَفُواْ عَلَىٰٓ أَنفُسِهِمۡ لَا تَقۡنَطُواْ مِن رَّحۡمَةِ ٱللَّهِۚ إِنَّ ٱللَّهَ يَغۡفِرُ ٱلذُّنُوبَ جَمِيعًاۚ ﵞ الزمر ٥٣۔ أیضًا: ﵟ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ تُوبُوٓاْ إِلَى ٱللَّهِ تَوۡبَةٗ نَّصُوحًا عَسَىٰ رَبُّكُمۡ أَن يُكَفِّرَ عَنكُمۡ سَيِّـَٔاتِكُمۡ وَيُدۡخِلَكُمۡ جَنَّٰتٖ تَجۡرِي مِن تَحۡتِهَا ٱلۡأَنۡهَٰرُﵞ التحريم ٨ ۔۔۔إلخ‘‘ ۔

