بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

تعویذ‌گنڈے‌اور‌جادو

جادو‌اور‌اس‌کے‌اثرات

سوال:۔

کیا جادو جائز ہے؟

جواب:۔

جادو حرام ہے، اور اس کا کرنا کرانا بھی حرام ہے، اور بعض علماء نے (جیسا کہ اِمام مالکؒ) فرمایا ہے کہ جادو کرنے والا کافر ہے۔(۱)

  1. (۱) السحر حرام بلا خلاف بین أھل العلم، واعتقاد اباحتہ کفر، وعن أصحابنا ومالك وأحمد یکفر الساحر بتعلمہ وفعلہ سواء اعتقد الحرمۃ أو لَا، ویقتل ۔۔۔إلخ۔ (فتاویٰ شامی ج:۴ ص:۲۴۰، مطلب فی الساحر والزندیق)