بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

تعویذ‌گنڈے‌اور‌جادو

نقصان‌پہنچانے‌والے‌تعویذ‌جادو‌ٹوٹکے‌حرام‌ہیں

سوال:۔

کیا تعویذ، جادو، ٹونا جائز ہے یا نہیں؟ کیونکہ تعویذوں کا اثر ہمیشہ ہوتا ہے اور اِنسان کو نقصان پہنچتا ہے۔ تعویذ کرنے والے کے لئے کیا سزا اِسلام نے تجویز کی ہے؟

جواب:۔

کسی کو نقصان پہنچانے کے لئے تعویذ جادو ٹوٹکے کرنا حرام ہے،(۱) اور ایسا شخص اگر توبہ نہ کرے تو اس کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔(۲)

  1. (۱) فعمل السحر حرام وھو من الكبائر بالْإجماع۔ (شرح نووی علیٰ مسلم ج:۲ ص:۲۲۱، طبع قدیمی)۔
  2. (۲) وجمھور العلماء یوجبون قتل الساحر كما ھو مذھب أبی حنیفۃ ومالك وأحمد فی المنصوص عنہ، وھٰذا ھو المأثور عن الصحابۃ كعمر وابنہ وعثمان وغیرھم۔ (شرح عقیدۃ الطحاویۃ ص:۵۶۹، طبع المکتبۃ السلفیۃ، لَاھور)۔