تعویذگنڈےاورجادو
’’یابدوح‘‘کیمہرکاتعویذ
سوال:۔
ایک عالمِ دِین نے ایک مہر بنوا رکھی ہے، جس کے اندر ’’یا بدوح، یا بدوح، یا بدوح‘‘ کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں، جس سے وہ کاغذ پر مہر لگادیتا ہے اور کہتا ہے کہ: اس کو مریض کو پلائیں جبکہ وہ پانی میں حل نہیں ہوتی ہے۔ ایسا کرنا اور اس پر شکرانہ لینا کیسا ہے؟
جواب:۔
’’یا بدوح‘‘ میں مجھے اِشکال ہے کہ یہ جائز ہے یا نہیں۔

