جنت
بہشتمیںایکدُوسرےکیپہچاناورمحبت
سوال:۔
بہشت میں باپ، ماں، بیٹا، بہن، بھائی ایک دُوسرے کو پہچان سکیں گے تو ان سے وہی محبت ہوگی جو اس دُنیا میں ہے یا محبت وغیرہ کچھ بھی نہیں ہوگی؟
جواب:۔
اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے بہشت میں لے جائیں تو جان پہچان اور محبت تو ایسی ہوگی کہ دُنیا میں اس کا تصوّر ہی ممکن نہیں۔(۱)
- (۱) ﵟ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَٱتَّبَعَتۡهُمۡ ذُرِّيَّتُهُم بِإِيمَٰنٍ أَلۡحَقۡنَا بِهِمۡ ذُرِّيَّتَهُمۡ وَمَآ أَلَتۡنَٰهُم مِّنۡ عَمَلِهِم مِّن شَيۡءٖۚ ﵞ الطور ٢١۔

