بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جنت

جنت‌کی‌سب‌سے‌بڑی‌نعمت

سوال:۔

جنت کی سب سے بڑی نعمت جو جنتیوں کو ملے گی، وہ کیا ہوگی؟

جواب:۔

اللہ تعالیٰ جنت نصیب فرمائے، تو وہاں کون سی چیز چھوٹی ہے! لیکن اس کے باوجود دِیدارِ اِلٰہی اور رضائے اِلٰہی یہ جنت کی سب سے بڑی نعمت ہے۔(۱)

  1. (۱) عن أبی سعید رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ’’ان اللہ تعالٰی یقول لأھل الجنّۃ ۔۔۔ فیقول: ألَا أعطیكم أفضل من ذٰلك؟ فیقولون: یا رَبّ! وأیّ شیء أفضل من ذٰلك؟ فیقول: أحل علیكم رضوانی فلا أسخط علیكم بعدہ أبدًا۔‘‘ متفق علیہ۔ (مشکوٰۃ ص:۴۹۶، ۴۹۷)۔ عن صھیب عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: إذا دخل أھل الجنّۃ الجنۃ یقول اللہ تعالٰی: تریدون شیئًا أزیدكم ۔۔۔ قال: فیرفع الحجاب فینظرون إلٰی وجہ اللہ فما اعطوا شیئًا أحب إلیھم من النظر إلیھم ۔۔۔ رواہ مسلم۔ (مشكٰوۃ ص:۵۰۰، ۵۰۱، باب رؤیۃ اللہ تعالٰی)۔