جنت
جنتمیںاللہکادیدار
سوال:۔
کیا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سب انسانوں کو نظر آئیں گے؟ جواب دے کر مشکور فرمائیں۔
جواب:۔
اہلِ سنت والجماعت کے عقائد میں لکھا ہے کہ قیامت کے دن اہلِ ایمان کو اللہ تعالیٰ کا دیدار ہوگا، یہ مسئلہ قرآنِ کریم کی آیات اور احادیث شریفہ سے ثابت ہے۔(۱)
- (۱) والرؤیۃ حق لأھل الجنّۃ بغیر احاطۃ ولَا کیفیۃ كما نطق بہ کتاب ربنا،ﵟ وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٖ نَّاضِرَةٌ ٢٢ إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٞ ٢٣ ﵞ القيامة ٢٢، ٢٣ (شرح عقیدۃ الطحاویۃ ص:۲۰۳، طبع المکتبۃ السلفیۃ، لَاھور)۔

