آخرتکیجزاوسزا
گناہاورثواببرابرہونےوالےکاانجام
سوال:۔
اگر قیامت کے دن انسان کے گناہ اور ثواب برابر ہوں تو کیا وہ جنت میں جائے گا یا جہنم میں؟
جواب:۔
ایک قول کے مطابق یہ شخص کچھ مدّت کے لئے ’’اَعراف‘‘ میں رہے گا، اس کے بعد جنت میں داخل ہوگا۔(۱)
- (۱) سئل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمن استوت حسناتہ وسیئاتہ، فقال: أولٰئك أصحاب الأعراف۔ (تفسیر ابن کثیر ج:۳ ص:۱۵۹، طبع رشیدیہ کوئٹہ)۔ فبیناھم كذٰلك أطلع علیھم ربك اطلاعۃ فقال لھم: إذھبوا فادخلوا الجنّۃ فإنی قد غفرت لكم۔ (تفسیر ابن کثیر ج:۳ ص:۱۶۰)۔

