موتکےبعدکیاہوتاہے؟
مرنےکےبعدرُوحکادُوسرےشخصمیںمنتقلہونا
سوال:۔
ایک شخص کی رُوح دُوسرے شخص میں منتقل ہوسکتی ہے، پہلے شخص کے مرنے کے بعد؟
جواب:۔
یہ ’’آواگون‘‘ کا عقیدہ ہے، جو اِسلامی نقطئہ نظر سے کفر ہے۔(۱)
- (۱) وقالت فرقۃ: مستقرھا بعد الموت أبدان ۔۔۔ فتصیر کل روح الٰی بدن حیوان یشاكل تلك الروح، وھٰذا قول التناسخیۃ منکری المعاد وھو قول خارج عن أھل الْإسلام کلھم۔ (شرح عقیدۃ الطحاویہ ص:۴۵۴)۔

