بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

موت‌کے‌بعد‌کیا‌ہوتا‌ہے؟

رُوحوں‌کا‌ہفتے‌میں‌ایک‌بار‌واپس‌آنا

سوال:۔

رُوحیں ہفتے میں ایک آدھ مرتبہ واپس آتی ہیں، اگر ان کے نام پر کچھ نہ دیا جائے، تو یہ ٹھیک ہے؟

جواب:۔

رُوح کے آنے کا عقیدہ غلط اور بے ثبوت ہے۔(۱)

  1. (۱) ایضاً حاشیہ نمبر۱۔