موتکےبعدکیاہوتاہے؟
کیامرنےکےبعدرُوحچالیسدنتکگھرآتیہے؟
سوال:۔
کیا چالیس دن تک رُوح مرنے کے بعد گھر آتی ہے؟
جواب:۔
رُوحوں کا گھر آنا غلط ہے۔(۱)
- (۱) قال علماؤنا: من قال: أرواح المشائخ حاضرۃ تعلم یکفر۔ (البحر الرائق ج:۵ ص:۱۳۴)۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

موتکےبعدکیاہوتاہے؟
کیا چالیس دن تک رُوح مرنے کے بعد گھر آتی ہے؟
رُوحوں کا گھر آنا غلط ہے۔(۱)