موتکےبعدکیاہوتاہے؟
قبرمیںجسماوررُوحدونوںکوعذابہوسکتاہے
سوال:۔
قبر کا عذاب صرف جسم کو ہوتا ہے یا رُوح کو بھی ساتھ ہوتا ہے؟
جواب:۔
قبر میں عذاب رُوح اور جسم دونوں کو ہوتا ہے، رُوح کو تو بلاواسطہ اور بدن کو بواسطہ رُوح کے۔(۱)
- (۱) بل العذاب والنعیم علی النفس والبدن جمیعًا باتفاق أھل السُّنّۃ والجماعۃ۔ (کتاب الروح ص:۷۲)۔

