موتکےبعدکیاہوتاہے؟
جومُردےقبروںمیںنہیں،انہیںعذابِقبرکسطرحہوتاہے؟
سوال:۔
قبر ایک مقام کا نام ہے، اور عذابِ قبر کو صرف قبر سے متعلق ہونا چاہئے، جس طرح یہ کہنا صحیح نہ ہوا کہ خانۂ کعبہ مکہ سے باہر بھی ہوسکتا ہے، یا یہ کہ یادگارِ پاکستان لاہور کے علاوہ بھی ہے، اس طرح جو لوگ قبروں میں نہیں ہیں ان پر ’’عذابِ قبر‘‘ کیسے ہوسکتا ہے؟
جواب:۔
جس جگہ مردہ ہو، اسی کو اس کی قبر بنادیا جاتا ہے، اور اسی میں عذابِ قبر ہوتا ہے۔(۱)
- (۱) ومما ینبغی أن یعلم ان عذاب القبر ھو عذاب البرزخ فكل من مات وھو مستحق للعذاب نالہ نصیبہ منہ قبر أولم یقبر، فلو أكلتہ السباع أو احرق حتّٰی صار رمادًا ۔۔۔ وصل الٰی روحہ وبدنہ من العذاب ما یصل الی المقبور۔ (کتاب الروح ص:۸۱ طبع دار الکتب العلمیۃ، بیروت)۔

