بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

موت‌کے‌بعد‌کیا‌ہوتا‌ہے؟

کیا‌مسلم‌و‌کافر‌سب‌کو‌عذابِ‌قبر‌ہوگا؟

سوال:۔

کیا عذابِ قبر صرف مسلمانوں کو ہوگا یا دیگر مذاہب کے لوگوں پر بھی ہوگا؟

جواب:۔

تمام لوگوں کو عذابِ قبر کے مرحلے سے گزرنا ہوگا۔(۱)

  1. (۱) وقد تواترت الأخبار عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی ثبوت عذاب القبر ونعیمہ لمن کان لذالك أھـلًا۔ (شرح العقیدۃ الطحاویہ ص:۴۵۰) وفی حدیث زید بن ثابت رضی اللہ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: ان ھٰذہ الاُمّۃ تبتلی فی قبورھا۔ (شرح عقیدۃ الطحاویہ ص:۴۵۳، صحیح مسلم ج:۲ ص:۳۸۶، طبع قدیمی کراچی)۔