بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

موت‌کے‌بعد‌کیا‌ہوتا‌ہے؟

مردہ‌دفن‌کرنے‌والوں‌کے‌جوتوں‌کی‌آہٹ‌سنتا‌ہے

سوال:۔

بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب کوئی شخص مرجاتا ہے تو اس کو دفن کیا جاتا ہے اور دفن کرنے والے لوگ جب واپس آتے ہیں تو مردہ ان واپس جانے والوں کی چپل کی آواز سنتا ہے۔ عذابِ قبر حق ہے یا نہیں؟

جواب:۔

عذابِ قبر حق ہے،(۱) اور مردے کا واپس ہونے والوں کے جوتے کی آہٹ کو سننا صحیح بخاری کی حدیث میں آیا ہے (ج:۱ ص:۱۷۸)۔(۲)

  1. (۱) وعذاب القبر ۔۔۔ ثابت بالدلَائل السمعیۃ۔ (شرح عقائد ص:۹۸)۔ وقد تواترت الأخبار عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی ثبوت عذاب القبر ونعیمہ لمن کان لذٰلك أھلًا۔ وسؤال المَلَکین، فیجب اعتقاد ثبوت ذٰلك والْإیمان بہ۔ (شرح العقیدۃ الطحاویۃ ص:۴۵۰، طبع المکتبۃ السلفیۃ لَاہور)۔
  2. (۲) عن أنس عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: ان العبد اذا وضع فی قبرہ وتولّٰی عنہ أصحابہ انہ یسمع قرع نعالھم۔ (بخاری ج:۱ ص:۱۷۸، باب المیت یسمع خفق النعال)۔