موتکےبعدکیاہوتاہے؟
مقرّرہوقتپراِنسانکیموت
سوال:۔
قرآن و سنت کی روشنی میں بتایا جائے کہ انسان کی موت وقت پر آتی ہے یا وقت سے پہلے بھی ہوجاتی ہے؟
جواب:۔
ہر شخص کی موت وقتِ مقرّر ہی پر آتی ہے، ایک لمحے کا بھی آگا پیچھا نہیں ہوسکتا۔(۱)
- (۱) ﵟ لِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌۚ إِذَا جَآءَ أَجَلُهُمۡ فَلَا يَسۡتَـٔۡخِرُونَ سَاعَةٗ وَلَا يَسۡتَقۡدِمُونَ ٤٩ ﵞ يونس ٤٩۔

