موتکےبعدکیاہوتاہے؟
موتکیحقیقت
سوال:۔
موت کی اصل حقیقت کیا ہے؟
جواب:۔
موت کی حقیقت مرنے سے معلوم ہوگی، اس سے پہلے اس کا سمجھنا سمجھانا مشکل ہے، ویسے عام معنوں میں رُوح وبدن کی جدائی کا نام موت ہے۔(۱)
- (۱) الموت زوال الحیاۃ عمن اتصف بھا۔ (قواعد الفقہ ص:۵۱۳)۔ وأیضًا الموت لیس بعدم محض ولَا فناء صرف، وانما ھو انقطاع تعلق الروح بالبدن ومفارقتہ وحیلولۃ بینھما۔ (التذکرۃ للقرطبی ص:۴، طبع دار الکتب العلمیۃ بیروت)۔

