گناہوںسےتوبہ
توبہکرنےکاطریقہکیاہے؟
سوال:۔
توبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب:۔
دو رکعت توبہ کی نیت سے پڑھ کر تمام گناہوں سے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے، اور خوب دِل کھول کر اللہ تعالیٰ کے سامنے روئے، یہاں تک کہ اطمینان ہوجائے کہ اللہ تعالیٰ نے گناہ معاف کردئیے۔

