علاماتِقیامت
دجالکیآمد
سوال:۔
دجال کی آمد کا کیا صحیح حدیث میں کہیں ذکر ہے؟ اگر ہے تو وضاحت فرمائیں۔
جواب:۔
دجال کے بارے میں ایک دو نہیں، بہت سی احادیث ہیں اور یہ عقیدہ اُمت میں ہمیشہ سے متواتر چلا آیا ہے، بہت سے اکابرِ اُمت نے اس کی تصریح کی ہے کہ خروجِ دجال اور نزولِ عیسیٰ علیہ السلام کی احادیث متواتر ہیں۔(۱)
- (۱) قال القاضی: نزول عیسٰی وقتلہ الدجال حق صحیح عند أھل السُّنّۃ للأحادیث الصحیحۃ فی ذٰلك ۔۔۔ الخ۔ (سنن ابن ماجۃ ص:۲۹۹، حاشیہ نمبر:۸، طبع نور محمد کتب خانہ)۔

