بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

علاماتِ‌قیامت

چودہویں‌صدی‌ہجری‌کی‌شریعت‌میں‌کوئی‌اہمیت‌نہیں

سوال:۔

چودہویں صدی ہجری کی اسلام میں کیا اہمیت ہے؟ اور جناب! کسی شخص نے مجھ سے کہا ہے کہ: ’’چودہویں صدی میں نہ تو کسی کی دُعا قبول ہوگی اور نہ ہی اس کی عبادات‘‘ آخر کیا وجہ ہے؟

جواب:۔

شریعت میں چودہویں صدی کی کوئی خصوصی اہمیت نہیں، جن صاحب کا یہ قول آپ نے نقل کیا ہے، وہ غلط ہے۔