بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

غیرمسلم‌سے‌تعلقات

غیرمسلم‌کو‌مسلمانوں‌کے‌قبرستان‌میں‌دفن‌کرنا

سوال:۔

کیا ایک غیرمسلم کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنایا جاسکتا ہے؟

جواب:۔

غیرمسلم کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں۔(۱)

  1. (۱)واذا مات (المرتد) ۔۔۔ لم یدفن فی مقابر المسلمین۔ (الأشباہ والنظائر ج:۱ ص:۲۹۱، الفن الثانی)۔