غیرمسلمسےتعلقات
شرعیاَحکامکےمنکرحکامکینمازِجنازہاداکرنا
سوال:۔
جو حکام شریعتِ مطہرہ کی توہین کے مرتکب ہوں تو سورۂ مائدہ پارہ:۶، آیت نمبر:۴۴، ۴۵، ۴۷ کی رُو سے ایسے حکام کی نمازِ جنازہ پڑھائی جاسکتی ہے یا بغیر نماز کے دفن کرنا چاہئے؟
جواب:۔
جو شخص کسی شرعی حکم کی توہین کا مرتکب ہو، وہ مرتد ہے۔(۱) اس کی نمازِ جنازہ نہیں، کیونکہ نمازِ جنازہ مسلمان کی ہوتی ہے۔(۲)
- (۱) الْإستھزاء بحكم من أحکام الشرع کفر۔ (شرح فقہ اكبر ص:۲۱۷)۔
- (۲) ایضاً وصفحہ ۳۰۶ کاحوالہ نمبر۱ ملاحظہ ہو۔

