غیرمسلمسےتعلقات
غیرمسلمیاباطلمذہبکوسلامکرنایاسلامکاجوابدینا
سوال:۔
غیرمسلم یا کسی باطل مذہب سے تعلق رکھنے والے سے سلام کرنا اور اس کا جواب دینا دُرست ہے یا نہیں؟
جواب:۔
غیرمسلم کو سلام نہ کیا جائے۔(۱) اگر کرنا ناگزیر ہو تو فرشتوں کی نیت کرلے۔
- (۱) فلا یسلم ابتداء علٰی کافر لحدیث: ’’لَا تبدؤا الیھود ولَا النصاریٰ بالسلام، فاذا لقیتم أحدھم فی طریق فاضطروہ الی أضیقہٖ‘‘۔ رواہ البخاری۔ (در مختار ج:۶ ص:۴۱۲، طبع ایچ ایم سعید كمپنی)۔

