غیرمسلمسےتعلقات
غیرمسلمکےخونکاعطیہمسلمانکےلئےکیسا؟
سوال:۔
آیا غیرمسلم کا خون مسلمان کے لئے جائز ہے؟ خواہ کسی طرح بھی ہو۔ یا غیرمسلم کو مسلمان کا خون دیا جاسکتا ہے؟
جواب:۔
انسانی جان کو بچانے کے لئے خون کا عطیہ ضرور دینا چاہئے۔ اور اس میں مسلم و غیرمسلم کی کوئی تمیز نہیں۔ مسلمان کا خون غیرمسلم (ملکی شہری) کو اور غیرمسلم کا مسلمان کو دینا جائز ہے۔(۱)
- (۱) حوالہ بالا

