غیرمسلمسےتعلقات
مسلمانکیجانبچانےکےلئےغیرمسلمکاخوندینا
سوال:۔
کسی مسلمان کی جان بچانے کے لئے کسی غیرمسلم کا خون دینا جائز ہے یا ناجائز؟
جواب:۔
جائز ہے۔(۱)
- (۱) وكذا كل تداو لَا یجوز اِلّا بطاھر وجوزہ فی النھایۃ بمحرم اذا أخبرہ طبیب مسلم، ان فیہ شفاء ولم یجد مباحًا یقوم مقامہ۔ (ردّ المحتار علی الدر المختار ج:۶ ص:۳۸۹، طبع ایچ ایم سعید)۔

