غیرمسلمسےتعلقات
شیعوںاورقادیانیوںکےگھرکاکھانا
سوال:۔
شیعہ کے گھر کا کھانا کھانا جائز ہے یا غلط؟ قرآن و سنت کی روشنی میں واضح فرمائیں۔ نیز قادیانی کے گھر کا کھانا کھانا صحیح ہے یا غلط ہے؟
جواب:۔
شیعوں کے گھر حتی الوسع نہیں کھانا چاہئے، اور قادیانی کا حکم تو مرتد کا ہے، ان کے گھر جانا ہی دُرست نہیں، نہ کسی قسم کا تعلق۔(۱)
- (۱) قال تعالٰی: ﵟ وَلَا تَرۡكَنُوٓاْ إِلَى ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ فَتَمَسَّكُمُ ٱلنَّارُ ﵞهود ١١٣،ﵟ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ لَا تَتَّخِذُواْ عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمۡ أَوۡلِيَآءَ ﵞ الممتحنة ١ ۔۔۔الخ‘‘ ۔

