غیرمسلمسےتعلقات
ہندوؤںکاکھاناانکےبرتنوںمیںکھانا
سوال:۔
یہاں ’’اُمّ القوین‘‘ میں ہر مذہب کے لوگ ہیں، زیادہ تر ہندو لوگ ہیں، اور ہوٹل میں ہندو لوگ کام کرتے ہیں، اب ہم پاکستانی لوگوں کو بتائیں کہ وہاں پر روٹی کھانا جائز ہے یا نہیں؟ اُمید ہے جواب ضرور دیں گے۔
جواب:۔
اگر ہندوؤں کے برتن پاک ہوں اور یہ بھی اطمینان ہو کہ وہ کوئی حرام یا ناپاک چیز کھانے میں نہیں ڈالتے تو ان کی دُکان سے کھانا کھانے میں کوئی حرج نہیں۔(۱)
- (۱) حوالہ بالا

