قادیانیفتنہ
قادیانیکودعوتمیںبلانا
سوال:۔
ہمسایوں میں کوئی غیرمسلم رہتا ہو، اور اگر کوئی محلے والوں کی دعوت کرے تو غیرمسلموں کو بھی دعوت میں بلانا چاہئے؟
جواب:۔
گنجائش ہے،(۱) مگر قادیانیوں کو دعوت دینا ناجائز ہے، کیونکہ وہ مرتد کافر ہیں۔(۲)
- (۱) ولَا بأس بالذھاب الٰی ضیافۃ أھل الذمۃ۔ (عالمگیری ج:۵ ص:۳۴۷، طبع بلوچستان)۔
- (۲) ﵟ فَلَا تَقۡعُدۡ بَعۡدَ ٱلذِّكۡرَىٰ مَعَ ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّٰلِمِينَ ٦٨ﵞ الأنعام ٦٨۔

