قادیانیفتنہ
قادیانیوںکیتقریبمیںشریکہونا
سوال:۔
اگر پڑوس میں زیادہ اہلِ سنت جماعت رہتے ہوں، چند گھر قادیانی فرقے کے ہوں، ان لوگوں سے بوجہ پڑوسی ہونے کے شادی بیاہ میں کھانا پینا، یا ویسے راہ و رسم رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:۔
قادیانیوں کا حکم مرتدین کا ہے، ان کو اپنی کسی تقریب میں شریک کرنا یا ان کی تقریب میں شریک ہونا جائز نہیں، قیامت کے دن خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اس کی جوابدہی کرنی ہوگی۔(۱)
- (۱) گزشتہ صفحے کا حوالہ نمبر۲ ملاحظہ فرمائیں۔

