قادیانیفتنہ
کسیکےساتھکھاناکھانےکےبعدمعلومہوکہوہقادیانیتھاتوکیاکیاجائے؟
سوال:۔
کسی فرد کے ساتھ کھانا کھالینا، بعد میں اس فرد کا یہ معلوم ہونا کہ وہ قادیانی تھا، پھر کیا حکم ہے؟
جواب:۔
آئندہ اس سے تعلق نہ رکھا جائے۔(۱)
- (۱) ﵟ فَلَا تَقۡعُدۡ بَعۡدَ ٱلذِّكۡرَىٰ مَعَ ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّٰلِمِينَ ٦٨ﵞ الأنعام ٦٨۔

