قادیانیفتنہ
قادیانیوںکومسلمانسمجھنےوالےکاشرعیحکم
سوال:۔
کوئی شخص قادیانی گھرانے میں رشتہ یہ سمجھ کر کر تا ہے کہ وہ ہم سے بہتر مسلمان ہیں، اسلام میں ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب:۔
جو شخص قادیانیوں کے عقائد سے واقف ہو، اس کے باوجود ان کو مسلمان سمجھے، تو ایسا شخص خود مرتد ہے کہ کفر کو اِسلام سمجھتا ہے۔(۱)
- (۱) والرضا بالکفر کفر۔ (قاضی خان علی الہندیہ ج:۳ ص:۵۷۳)۔ أیضًا قال الموفق فی المغنی: ومن ادعی النبوۃ أو صدق من ادعاھا فقد ارتد لأن مسیلمۃ لما ادعی النبوۃ فصدقہ قومہ صاروا بذٰلك مرتدین۔ (اعلاء السنن ج:۱۲ ص:۶۳۶)۔ وأیضًا: فمتنبیٔ البنجاب القادیانی کافر مرتد عن الْإسلام، وكذا من لم یقل بکفرہ وارتدادہ، وظنہ ولیًّا، أو مجددًّا، أو مصلحًا، فانہ كذّاب دجال قد افتریٰ علی اللہ ورسولہ كذبًا۔ (اعلاء السنن ج:۱۲ ص:۶۳۷ طبع ادارۃ القرآن)۔

