بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

قادیانی‌فتنہ

قادیانیوں‌کو‌مسلمان‌سمجھنا

سوال:۔

ایسے مسلمان جو قادیانیوں کو ان کی چکنی چپڑی باتوں میں آکر مسلمان سمجھتے ہیں، ایسے مسلمانوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب:۔

قادیانیوں کے بارے میں دُنیا بھر کے علمائے اُمت فیصلہ دے چکے ہیں کہ یہ مرتد ہیں، پاکستان کی عدالتوں نے فیصلہ دیا ہے کہ وہ مسلمان نہیں ہیں۔ اس کے باوجود اگر کوئی شخص ان سے دھوکا کھاتا ہے اور ان کے کفر کو اِسلام سمجھتا ہے تو وہ معذور نہیں۔(۱)

  1. (۱) لأنہ اذا رأی منکرًا معلومًا من الدِّین بالضرورۃ فلم ینکرہ ولم یکرھہ ورضی بہ واستحسنہ کان کافرًا۔ (مرقاۃ ج:۵ ص:۳، طبع أصح المطابع، بمبئی)۔