بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

موجباتِ‌کفر‌(یعنی‌کفریہ‌اقوال‌وافعال)

ویڈیو‌سینٹر‌پر‌قرآن‌خوانی‌کرنا‌دِین‌سے‌مذاق‌ہے

سوال:۔

وڈیو سینٹر کے افتتاح کے موقع پر قرآن خوانی کرنے اور کرانے والوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب:۔

یہ لوگ گناہگار تو ہیں ہی، مجھے تو اس میں یہ بھی شبہ ہے کہ وہ اس فعل کے بعد مسلمان بھی رہے یا نہیں؟(۱)

  1. (۱) فی البزازیۃ وغیرھا: یکفر من بسمل عند مباشرۃ كل حرام قطعی الحرمۃ۔ (شامی ج:۱ ص:۹، خطبۃ الکتاب)