موجباتِکفر(یعنیکفریہاقوالوافعال)
رُشدیملعونکےحمایتیکاشرعیحکم
سوال:۔
ہمارے یہاں ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ سلمان رُشدی بہترین انسان ہے، اس نے جو کچھ لکھا ہے، وہ حقیقت ہے۔ لہٰذا قرآن اور سنت کی روشنی میں جو شخص شاتمِ رسول کو بہترین انسان قرار دے، اس کی سزا کیا ہے؟
جواب:۔
یہ شخص سلمان رُشدی کا چھوٹا بھائی ہے، اور یہ بھی دائرۂ اسلام سے خارج ہے۔(۱)
- (۱) لأن الرضاء بالکفر کفر۔ (شرح فقہ أكبر ص:۴۹، طبع مجتبائی دھلی، أیضًا: فتاویٰ قاضیخان علی الھندیۃ ج:۳ ص:۵۷۳)۔

