موجباتِکفر(یعنیکفریہاقوالوافعال)
حضورصلیاللہعلیہوسلمکیادنیٰگستاخیبھیکفرہے
سوال:۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے کے باوجود بھی کیا کوئی مسلمان رہ سکتا ہے؟
جواب:۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کی توہین بھی کفر ہے۔ فقہ کی کتابوں میں مسئلہ لکھا ہے کہ: اگر کسی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک کے لئے تصغیر کا صیغہ استعمال کیا، وہ بھی کافر ہوجائے گا۔(۱)
- (۱) وفی المحیط: لو قال لشعر النبی صلی اللہ علیہ وسلم: ’’شُعَیْر‘‘ یکفر عند بعض المشائخ، وعند البعض لَا یکفر إلّا إذا قال ذٰلك بطریق الْاھانۃ۔ (رسائل ابنِ عابدین ج:۱ ص:۳۲۶)۔

