موجباتِکفر(یعنیکفریہاقوالوافعال)
نیندکیحالتمیںکلمۂکفربکنا
سوال:۔
اگر نیند میں ۔۔۔نعوذ باللہ!۔۔۔ کلمۂ کفر بکا جائے تو کیا کافر ہوجاتے ہیں؟
جواب:۔
نیند کی حالت میں آدمی مکلف نہیں ہوتا، اس لئے نیند کی حالت کے کسی قول و فعل کا اعتبار نہیں۔(۱)
- (۱) عن علی رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: رفع القلم عن ثلٰثۃ: عن النائم حتّٰی یستیقظ، وعن الصبیّ حتّٰی یبلغ، وعن المعتوہ حتّٰی یعقل۔ رواہ الترمذی وأبو داوٗد ورواہ الدارمی عن عائشۃ وابن ماجۃ عنھا۔ (مشکوٰۃ ص:۲۸۴)۔

