غلط عقائد رکھنے والے فرقے
آغاخانی، بوہری بھی قادیانیوں کی طرح ہیں
سوال:۔
جس طرح سے قادیانیوں سے ملنا، کھانا پینا منع ہے، کیا اسی طرح آغاخانیوں اور بوہریوں سے بھی منع ہے؟
جواب:۔
ان کا بھی وہی حکم ہے، اتنا فرق ہے کہ قادیانی لوگوں کو مرتد کرتے ہیں، آغاخانی اور بوہرے اپنے مذہب کی دعوت نہیں دیتے۔(۱)
- (۱) مزید تفصیل کے لئے دیکھئے: آغاخانی مذہب چند ضروری معلومات ص:۱۱، گمراہ کن عقائد ونظریات، طبع مکتبہ لدھیانوی۔

