معراج
کیا معراج کی رات حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے؟
کیا معراج کی رات حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے؟
جواب:۔
اس مسئلے میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اختلاف چلا آتا ہے، صحیح یہ ہے کہ دیکھا ہے، مگر دیکھنے کی کیفیت معلوم نہیں۔(۱)
- (۱) ثم الصحیح أنہ علیہ السلام انما رأی ربّہ بفؤادہ لَا بعینہٖ۔ (شرح عقائد ص:۱۴۴، نیز مشکوٰۃ ص:۵۰۱) وأیضًا شرح العقیدۃ الطحاویۃ ص:۲۴۸، وشرح العقائد ص:۷۵۔