بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

عقیدۂ حیات النبی پر اِجماع

ساری اُمت کے اعمال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کس طرح پیش ہوسکتے ہیں؟

سوال:۔

دُنیا میں مسلمانوں کی آبادی ایک ارب پندرہ کروڑ ہے، اگر ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں ایک آدمی کا عمل بھی پیش ہو تو پھر تقریباً ۲۷، ۲۸ گھنٹے لگ جاتے ہیں۔

جواب:۔

کیا یہ ممکن نہیں کہ اجمالی خاکہ پیش کیا جاتا ہو۔