بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

انبیائے کرام علیہم السلام

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ کیا ’’وآلہٖ وسلم‘‘ لکھنا ضروری ہے؟

سوال:۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ لکھا جائے یا ’’صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم‘‘ لکھا جائے؟

جواب:۔

’’وآلہٖ وسلم‘‘ لکھ دیں تو اور بھی اچھا ہے۔(۱)

  1. (۱) وآلہ أی أھلہ، والمراد: من آمن منھم أجمعین ۔۔۔ والصلاۃ علیھم تبعًا لہ علیہ السلام مشروعۃ بل مندوبۃ ۔۔۔الخ۔ (حلبی کبیر ص:۳)۔