انبیائے کرام علیہم السلام
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت آدم علیہ السلام کے ناموں پر ’’ ؐ‘‘ یا ’’ ؑ‘‘ لکھنا
سوال:۔
عام طور پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت آدم علیہ السلام کے اسماء مبارکہ پر ’’ ؐ‘‘، ’’ ؑ‘‘ وغیرہ لگادیتے ہیں، کیا یہ دُرست ہے؟
جواب:۔
پورا دُرود و سلام لکھنا چاہئے۔(۱)
- (۱) حوالۂ بالا۔

